ترکی میں مشرق و مغرب کی کشمکش

11 05 2008

ترکی میں مشرق و مغرب کی کشمکش

 ترکی کی مشہور فاضل و مجاہد خاتون، خالدہ ادیب خانم اب سے کچھ مدت قبل جامعہ اسلامیہ کی دعوت پر ہندوستان تشریف لائیں تھیں اور انہوں نے دہلی میں چند خطبات ارشاد فرمائے تھے جن کا اردو ترجمہ جامعہ کے فاضل پروفیسر ڈاکٹر سید عابد حسین صاحب نے ”ترکی میں مشرق و مغرب کی کشمکش“ کے نام سے کیا ہے۔ ان سطور میں ہم اس مجموعہ خطبات پر ایک تنقیدی نگاہ ڈالیں گے۔

< – - – Read More From This Article


افعال

Information

Leave a comment